اکیس دن میں موٹاپا غائب

اکیس دن میں موٹاپا غائب

عناب پانچ دانے‘ منقیٰ پانچ دانے‘ لونگ پانچ عدد‘ دار چینی دو بڑے ٹکڑے اور ایک لیموں بڑے سائز کا لیں۔ دو کپ پانی لیں اس میں لیموں کے علاوہ یہ تمام چیزیں ڈالیں اور پکائیں‘ جب ایک کپ پانی رہ جائے تو چھان لیں‘ منقیٰ کے بیج نکال کر کھالیں اور باقی چیزیں پھینک دیں‘ پھر اس پانی میں لیموں نچوڑ کر پی لیں‘ اگر چاہیں تو تھوڑی سی چینی ملا سکتے ہیں۔ یہ ایک دن کی خوراک ہے۔ یہ نسخہ اکیس دن بلاناغہ استعمال کرنا ہے۔ان اکیس دنوں میں چاول ہرگز نہیں کھانے ۔ 

مصنف کے بارے میں