شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ اور چنکی پانڈے کی بیٹی عنایہ کی ان دیکھی تصاویر وائرل

شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ اور چنکی پانڈے کی بیٹی عنایہ کی ان دیکھی تصاویر وائرل

ممبئی:شاہ رخان کی بیٹی سوہانہ اور چنکی پانڈے کی بیٹی عنایہ کی ان دیکھی تصاویر نہ صرف منظر عام پر آگئی ہیں بلکہ تصاویر منظر عام پر ہی وائرل بھی ہو گئی ہیں۔
میڈیا کے مطابق چنکی پانڈے کی بیٹی عنایہ نے گزشتہ روز اپنے کزن کی سالگرہ میں شمولیت اختیار کی اور عنایہ کی ان تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی ہے۔


جبکہ شاہ رخ خان کی بیٹی نے اپنے والدہ کے ساتھ ایک نجی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ سوہانہ جلد ہی بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے کیلئے تیار ہیں ۔


سوہانہ نے بالی ووڈ انڈسٹری میں شمولیت سے پہلے ہی مداحوں کا دل جیت لیا ہے اور ان کے مداح جلد سوہانہ کو فلمی پردے پر دیکھنے کیلئے بے چین ہیں۔