پاکستان کی حلوہ پوری میرا پسندیدہ کھانا ہے ، ثانیہ مرزا

پاکستان کی حلوہ پوری میرا پسندیدہ کھانا ہے ، ثانیہ مرزا

لاہور : بھارتی ٹینس سٹار اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے پسندیدہ کھانے کے سوال پر بھارتیوں کے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
دبئی میں ایک ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اپنے پسندیدہ کھانے کے سوال پر ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان کی حلوہ پوری بہت پسند ہے جسے وہ بہت شوق سے جاتی ہیں۔ ثانیہ مرزا کا مزید کہنا تھا کہ اگر میں صرف تین دن کے لیے بھی وہاں جاو¿ ں تو رو ز حلوہ پوری کھاتی ہو ں جس سے میرا وزن بڑھ جاتا ہے۔