تبدیلی سرکار کا عوام کو ایک اور تحفہ، یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاریاں

تبدیلی سرکار کا عوام کو ایک اور تحفہ، یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاریاں

لاہور:تبدیلی سرکار کا عوام کو ایک اور تحفہ، یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاریاں۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں،2سے 3 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 3 روپے اضافے کا امکان۔

عوام کا کہنا ہے کہ جب سے تبدیلی سرکار بر سر اقتدار آئی ہے عوام کیلئے پریشانیوں کا باعث بنی ہوئی ہے اب حکومت کی جانب سے عوام کیلئے نئے سال کا تحفہ پٹرول مہنگا کرکے دیا جارہا ہے حکومت کے تمام دعوے ٹھس ہوچکے ہیں۔