رات گئےافسوسناک خبر ،سعودی شہزادہ انتقال کر گئے 

Saudi Prince

ریاض :شہزادہ نہار بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے ۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ متوفی شہزادے کی نماز جنازہ بدھ کو عصر کے بعد ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں ادا کی گئی ۔