عمران  خان  کی سابق اہلیہ ریحام  خان نے تیسری شادی کر لی ،دولہا کی تصویر بھی سامنے آگئی

عمران  خان  کی سابق اہلیہ ریحام  خان نے تیسری شادی کر لی ،دولہا کی تصویر بھی سامنے آگئی

 چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور سابق وزیر اعظم  عمران  خان  کی سابق اہلیہ ریحام  خان نے تیسری شادی کر لی .

ریحام خان نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ  ٹوئیٹر پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے شادی کا اعلان کیا ہے ، تاہم اس سے متعلق انہوں نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے اور ان کے  چاہنے والو کی طر ف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے ۔

ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ ان سے 13 سال چھوٹے ہیں۔

مصنف کے بارے میں