لاہور :ن لیگ اور اتحادی جماعت کے اراکین اسمبلی کا اجلاس طلب

 لاہور :ن لیگ اور اتحادی جماعت کے اراکین اسمبلی کا اجلاس طلب

لاہور :گورنر ہاؤس  میں ن لیگ اور اتحادی جماعت کے اراکین اسمبلی کا اجلاس طلب  کرلیا گیا ۔

 مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے اراکین اسمبلی گورنر ہاؤس پہنچنا شروع ہو گئے ، ذرائع کے مطابق  مسلم لیگ ن کے رہنما جگنو محسن،،اظہر عباس ،ذکیہ شاہنواز ،ڈاکٹر مظہر اقبال،ناصر محمود ایم پی اے بھی گورنر ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں چودھری پرویڑ الہیٰ کی ڈی نوٹیفکیشن کے معاملے پر  مشاورت کی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں