امریکی صدرکے مصافحے سے دنیا پریشان ٹرمپ کا "ہینڈ شیک" ہِلا کر رکھ دیتا ہے

امریکی صدرکے مصافحے سے دنیا پریشان ٹرمپ کا

واشنگٹن: ٹرمپ جب سے امریکہ کے صدر بنے ہیں انہیں کسی نہ کسی وجہ سے جانا جا رہاہے ۔دنیا ٹرمپ کے اقدامات سے تو پریشان ہی ہے ۔لیکن اب تو  ٹرمپ سے جو ہاتھ ملاتا ہے،گھبرا جاتاہے،سنبھل نہیں پاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ٹرمپ کے ہاتھ ملانے کا انداز سامنے والی شخصی ت کو ہال کر رکھ دیتا ہے ۔اب تو اس مصافحے سے خود کو محفوظ رکھنے کے لیے مارشل آرٹس اکیڈمی کے ماہرین نے ٹپس بھی بتائی ہیں ۔

ٹرمپ کے ہاتھ ملانے پر مبنی اینی میشن بھی خوب مشہور ہورہی ہے۔جاپانی وزیراعظم ہو امریکی نائب صدر یا کوئی اور جس نے بھی مصافحہ کیا ایک بار تو ہل کر رہ گیا۔