حیدر آباد پولیس کے 213 اہلکار برطرف کر دیئے گئے

حیدر آباد پولیس کے 213 اہلکار برطرف کر دیئے گئے

حیدر آباد: حیدر آباد میں پولیس اہلکاروں کی غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف ایکشن، 213 اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا۔ ایس ایس پی عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ برطرف کئے گئے 213 پولیس اہلکاروں کو غیر قانونی طور پر بھرتی کیا گیا۔

اہلکار ٹریننگ کے بعد مختلف تھانوں اور نیب میں ڈیوٹیاں کر رہے تھے۔ برطرف اہلکاروں کا این ٹی ایس ٹیسٹ اور دستاویزات دوبارہ جمع کی جائیں گی۔ برطرف اہلکار ٹریننگ کے بعد مختلف تھانوں اور نیب میں ڈیوٹیاں کر رہے تھے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں