گرانٹ ایلیٹ کے بعد پاکستانی بچے کا بیٹ گرانے کا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

گرانٹ ایلیٹ کے بعد پاکستانی بچے کا بیٹ گرانے کا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

شارجہ: پی ایس ایل کا جادو سر چڑھ کر بو ل رہاہے ۔اس کی تازہ مثال گزشتہ روز دیکھنے میں جب لاہور قلندر کے ال رائونڈ ر گرانٹ ایلیٹ نےچھکا مار کر منفرد سٹائل اپنایا۔


  لاہور قلند ر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر  کےمیچ میں لاہور قلند رکو آخری اوور میں چھ رنز چاہیئے تھے اور ان کی ایک وکٹ ہی باقی تھی ۔تاہم گرانٹ ایلیٹ نے آخری اوور میں چھکا مار ااو رمیچ لاہور قلندر نے جیت لیا۔

مگر میچ کی خاص بات گرانٹ ایلیٹ کا چھکا مارنے کے بعد بیٹ کو منفرد سٹائل میں نیچے گرانے کا سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔اب ایک  پاکستانی بچے کی اسی سٹائل کو کاپی کرتے ہوئے ویڈیو  منظر عام پر آئی جس کو گرانٹ ایلیٹ نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر بھی شئیر کیا ہے ۔

بچے کی ویڈیو دیکھیں

گرانٹ ایلیٹ کی ویڈیو کی طرح یہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائر ل ہو چکی ہے ۔