ترکی کے سکولوں میں اردو زبان پڑھانے کا فیصلہ

ترکی کے سکولوں میں اردو زبان پڑھانے کا فیصلہ

انقرہ: ترکی کے سکولوں میں اردو زبان پڑھائی جائے گی۔ ترکی کے سکولوں میں اب نئی غیر ملکی زبانیں نصاب میں شامل کی جائیں گی جس میں اردو بھی شامل ہے۔

وزارت تعلیم نے اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق سکولوں میں اب فارسی، کوریائی اور اردو زبانوں کو بھی پڑھایا جا سکے گا۔

مصنف کے بارے میں