روس کا مال بردار خلائی جہاز خلا میں بھیجنے کا تجربہ کامیاب

روس کا مال بردار خلائی جہاز خلا میں بھیجنے کا تجربہ کامیاب

ماسکو : روس نے مال بردار خلائی جہاز ”پراگریس 66“ کامیابی سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ کر دیا۔

روسی خلائی ادارے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سویوز راکٹ سے لیس ایم ایس فائیو مال بردار جہاز بیکانیئر لانچ سائیٹ سے کامیابی سے ساتھ خلا میں بھیجا گیا ہے، اس سے قبل سویوز یو راکٹ پر مشتمل مال بردار جہاز پروگریس 65 یکم دسمبر 2016ءکو لانچ کے فورا بعد تباہ ہو گیا تھا۔

مصنف کے بارے میں