بینکنگ سسٹم میں 20 ارب 90 کروڑ روپے شامل

بینکنگ سسٹم میں 20 ارب 90 کروڑ روپے شامل

کراچی: سٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں20ارب90کروڑ روپے شامل کردیئے۔


سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں1دن کیلئے5.45فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے20ارب90کروڑ روپے شامل کئے۔

اوپن مارکیٹ آپریشن کی پیش کردہ بولی کی رینج5.45فیصد تا 5.70فیصد سالانہ اور 59ارب روپے مقرر کی گئی تھی ۔ نیلامی میں7بولی دہندگان نے شرکت کی جن میں سے1بولی دہندگان کی پیشکش منظور کی گئی۔

نیوویب ڈیسک< News Source