بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 19 سالہ انضمام امین شہید

 بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 19 سالہ انضمام امین شہید

راولپنڈی : بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 19 سالہ انضمام امین شہید ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید انضمام امین تیتری نوٹ کے علاقے میں واقع کرشنگ پلانٹ پر کام میں مصروف تھا۔پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی میں بھارتی چوکی کو نشانہ بنایا گیا۔جوابی کارروائی سے دشمن کی گنیں خاموش ہو گئیں ۔