پی ایس ایل تھری ، کراچی کنگز کی کوئٹہ کیخلاف بیٹنگ جاری

پی ایس ایل تھری ، کراچی کنگز کی کوئٹہ کیخلاف بیٹنگ جاری
کیپشن: psl karachi vs quetta cricketپی ایس ایل کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ

دبئی:پی ایس ایل تھری کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کی کوئٹہ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ، کراچی نے 7 اوورز کے اختتام پر 1 وکٹ پر 46 رنز بنا لیے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کی کوئٹہ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

کنگز نے سات اوورز کے اختتام پر 1 وکٹ کے نقصان پر 46 رنز بنا لیے ہیں ، خرم منظور 22 ، بابر اعظم 6 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔