آرمی چیف سے صدر آزاد کشمیر کی ملاقات ، تحمل کی پالیسی برقرار رکھنے پر اتفاق

آرمی چیف سے صدر آزاد کشمیر کی ملاقات ، تحمل کی پالیسی برقرار رکھنے پر اتفاق
کیپشن: army cheif general qamar india firing آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایل او سی

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور اور ایل او سی کے تنازع پر بات جیت کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی ملاقات ہوئی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور ایل او سی کے تنازع پر بات جیت کی گئی ہے۔

بھارتی اشتعال انگیزیوں کے باعث دونوں عہدیداران میں تحمل کی پالیسی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔