سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ،تنخواہوں میں حیران کن اضافہ

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ،تنخواہوں میں حیران کن اضافہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے یکم مارچ سے سرکاری ملازمین کی تنخوا15 فیصد بڑھادی ،وزارت خزانہ نے 15 فیصد خصوصی الاؤ نس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گریڈ 1 سے 19 کے سول ملازمین کو یکم مارچ سے الاؤنس ملے گا،پہلے سے ہی 100 فیصد یا زیادہ الاؤنس لینے والے مستفید نہیں ہوں گے۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق یکم مارچ سے سرکاری ملازمین کی تنخوا15 فیصد بڑھادی گئی ہے ۔

 وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کم کرنے کا معاملہ طے ہو گیا جس کے بعد وزارت خزانہ نے 15 فیصد خصوصی الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 گریڈ 1 سے 19 کے سول ملازمین کو یکم مارچ سے الاؤنس ملے گا،پہلے سے ہی 100 فیصد یا زیادہ الاونس لینے والے مستفید نہیں ہوں گے۔وزارت خزانہ نے تمام متعلقہ وزارتوں کو مراسلہ جاری کر دیا۔

مصنف کے بارے میں