آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم ہاؤس میں اہم ملاقات کی ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کا وزیر اعظم ہاؤس پہنچنے پر استقبال کیا جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک گھنٹے سے زائد وقت تک ملاقات جاری رہی۔ 
ذرائع کے دوران ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات، عوامی فلاح و بہبود کے امور پر تبادلہ خیال سمیت دیگر امور زیر غور آئے۔ 

مصنف کے بارے میں