بلڈ پریشر ،آلے کے بغیر کیسے چیک کیا جائے ؟ جانئے انتہائی آسان طریقہ

 بلڈ پریشر ،آلے کے بغیر کیسے چیک کیا جائے ؟ جانئے انتہائی آسان طریقہ

اسلام آباد:عموماً لوگ بلڈ پریشر چیک کروانے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں اور کچھ لوگوں کے گھر میں ہی آلہ موجود ہونے کی وجہ سے وہ گھر بیٹھے آرام سے بلڈ پریشر چیک کرلیتے ہیں۔

لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں گے جس کے لئے نہ آپ کو آلے کی ضرورت ہے اور نہ آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا۔

آپ نبض کے ذریعےاپنا بلڈ پریشر باآسانی چیک کرسکتے ہیں۔نبض کے ذریعے آپ سیسٹولک بیٹ ویلو تو معلوم کرسکتے ہیں لیکن ڈیاسٹولک بیٹ ویلو نہیں معلوم کرسکتے۔

٭ نبض کے ذریعے بلڈ پریشر چیک کرنے کےلئے  آپ کواپنے دائیں ہاتھ کی  بیچ کی انگلی اور انڈکس فنگر کو بائیں ہاتھ کی نبض پر رکھنا ہےاور  بائیں ہاتھ کی ہتھیلی بند کو ہلکے سے بند کرناہے۔

٭ پھر انگلیوں کی مددریڈیل پلس تلاش کریں جوکہ انگوٹھے کے نیچے یا پھر کلائی کے اوپر موجود ہوتی ہے۔

٭ ریڈیل پلس کو ڈھونڈنے کےلئے اپنی انگلیوں کو آہستہ سے کلائی پر سہلائیں۔

٭ اگر آپ کو یڈیل پلس بغیر کسی مشکل کے مل جائے تو اس کا مطلب آپ کا سیسٹولک بلڈ پریشر کم از کم 80 ایم ایم ایچ جی ہے۔

٭ اگر آپ کو ریڈیل پلس بہت نمایاں محسوس ہوتو اس کا مطلب آپ کا سیسٹولک بلڈ پریشر 80 ایم ایم ایچ جی سے زیادہ ہے۔

٭ اگر آپ کو ریڈیل پلس بہت ہلکی محسوس ہوتو اس کا مطلب آپ کا سیسٹولک بلڈ پریشر80 ایم ایم ایچ