مصباح الحق کی خراب پرفارمنس،کلب کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ

مصباح الحق کی خراب پرفارمنس،کلب کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ

لاہور (ابراہیم بادیس) مصباح الحق نے فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ کیمپ میں شرکت سے معذرت کرلی، خراب بیٹنگ فارم سے مایوس مصباح الحق کا کلب کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ۔آسٹریلیا، نیوزی لینڈ میں توقعات پوری نہیں کرسکا، کلب کرکٹ کھیل کر فارم واپس حاصل کرنا چاہتا ہوں، نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں فزیکل ٹریننگ جاری ہے، مصباح الحق ،پاکستان سپرلیگ کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کا کیمپ 24 سے 30 جنوری تک اسلام آباد میں لگایا جارہا ہے۔