آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ملتان گریژن کا دورہ

آرمی چیف کا ایلیٹ اسٹرائیک کور اور ملتان گیریژن کا دورہ کیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ملتان گریژن کا دورہ

راولپنڈی: آرمی چیف کا ایلیٹ اسٹرائیک کور اور ملتان گیریژن کا دورہ  کیا۔ اور ملتان گیریژن میں آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں سے خطاب کیا.

آیہ ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فاٹا،کے پی میں جاری آپریشن میں ملتان کورکےجوانوں کےکردارکو سراہا .پاک آرمی کو انسداد دہشت گردی کا گہرا تجربہ ہے. کور کمانڈر ملتان نے آرمی چیف کو آپریشنل،انتظامی تیاریوں پر بریفنگ بھی دی .