عامر خان کی فلم دنگل کی کمائی سن کر آپ سر پکڑ لیں گے

عامر خان کی فلم دنگل کی کمائی سن کر آپ سر پکڑ لیں گے

ممبئی: عامر خان کی فلم دنگل نے بھارت میں 380کروڑ کمالئے ہیں جبکہ دنیا بھر سے اس کمائی 730کروڑ ہوگئی ہے. عامر خان کی فلم دنگل کا بھارت میں 400کروڑ روپے کا مشن ہے.لیکن اس کی راہ میں رکاوٹ بننے کے لئے رئیس اور قابل آرہی ہیں۔

جس کے بعد صرف بھارت سے 400کروڑ کمانے کے ہدف سے 20کروڑ کی دوری باقی رہ گئی ہے۔ لیکن ہدف کا حصول 2دن بعد ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم ’رئیس ‘اور رتھک روشن’ قابل‘ کے بعد مشکل ترہونے کا امکان شدید ہوگیا ہے.