معصوم زینب کے مبینہ قاتل سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

معصوم زینب کے مبینہ قاتل سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

قصور: معصوم زینب کے مبینہ قاتل سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جنہیں جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔


پولیس کے مطابق قصور میں زینب کو  زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مبینہ ملزم کا نام عمران علی ولد محمد ارشد ہے جو پیشہ کے لحاظ سے ایک مستری ہے۔ ملزم کے تین بھائی اور چار بہنیں ہیں جن میں سے صرف ایک کی شادی ہوئی ہے۔ 

ملزم عمران کا والد ارشد نفسیاتی مریض تھا اور کچھ دن قبل وفات پا  گیا تھا۔ ملزم زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہے بلکہ مڈل پاس بھی نہیں ہے۔  پولیس نے زینب کے مبینہ قاتل کو  گرفتار کرلیا ہے زینب کا ہمسایہ ہے۔