زینب کے قاتل عمران کو کل انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائیگا

زینب کے قاتل عمران کو کل انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائیگا
کیپشن: zainab murderr Anti terrorism court زینب قتل کیس ملزم عمران انسداد دہشتگردی عدالت

لاہور:زینب کے قاتل عمران کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا ، پولیس تفتیش سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کرے گی ۔

 پولیس ذرائع کے مطابق قصور میں 7سالہ زینب کے قتل میں ملوث ملزم عمران علی کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

پولیس تفتیش سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کر ے گی ، پولیس نے کیس کی پیروی احسن طریقے سے کی ہے ۔