سابق وزیر اعظم نواز شریف صحافیوں سے بات چیت کئے بغیر روانہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف صحافیوں سے بات چیت کئے بغیر روانہ


اسلام آباد : سابق وزیراعظم میاں نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت کئے بغیر روانہ ہوگئے


تفصیلات کے مطابق وہ ہر پیشی پر عدالتی کارروائی ختم ہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے تھے تاہم اس پیشی پر وہ کمرہ عدالت سے جب باہر آئے تو کچھ دیر کے لئے جوڈیشل کمپلیکس کے مرکزی دروازے پر رکے تاہم میڈیا سے بات چیت کئے بغیر پنجاب ہاؤس روانہ ہوگئے۔