چین نے پاکستان کو کورونا کی دوکروڑخوراکوں کی پیشکش کردی

چین نے پاکستان کو کورونا کی دوکروڑخوراکوں کی پیشکش کردی
سورس: سکرین شارٹ

بیجنگ،چین کی کمپنی نے پاکستان کو دوکروڑ کورونا ویکسئن کی خوراکوں کی پیشکش کردی ۔ 

بلوم برگ رپورٹ کے مطابق چین کی کمپنی کی طرف سے تیار کی گئی ویکسئین کے نتائج کچھ دنوں میں متوقع ہیں  اس ویکسیئن کی صرف ایک خوراک کورونا سے نجات کے لئے کافی ہوگی ۔ ویکسین کی فراہمی اور قیمت کے حوالے سے پاکستان کمپنی کی ترجیحات میں شامل ہو گا۔بلوم برگ کے مطابق پاکستان پہلے ہی چینی کمپنی سائنوفارم کو 12 لاکھ کورونا ویکسن کے آرڈر دے چکا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ویکسین کی فراہمی 31 جنوری سے شروع ہو جائے گی۔حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر کورونا ویکسین کی 2 کروڑ خوراکیں حاصل کی جائیں گی،