سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا، شرح سود میں اضافہ متوقع 

سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا، شرح سود میں اضافہ متوقع 

کراچی : سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گی۔ شرح سود میں اضافہ متوقع ہے۔ 

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس میں مانیٹری پالیسی کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔

گزشتہ مانیٹری پالیسی میں پالیسی کی شرح کو 100 بیسس پوائنٹس (bps) سے بڑھا کر 16% کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ مہنگائی میں اضافہ نہ ہو۔

مصنف کے بارے میں