مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 17 فیصد کردی گئی 

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 17 فیصد کردی گئی 
سورس: File

کراچی : سٹیٹ بینک نے 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ ملک میں شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا ۔

گورنر سٹیٹ بینک نے نیوز کانفرنس میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود 16 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

انہوں نے کہا مہنگائی کا زور ہے ۔ قیمتوں میں استحکام ضروری ہے۔ نئی رقوم کی آمد میں تاخیر ہے۔ جس کی وجہ سے زرمبادلہ ذخائر دباؤ میں ہے ۔بین الاقوامی مارکیٹ میں غیر یقینی کی صورتحال ہے۔ زری اور مہنگائی کے عمل کا بغور جائزہ لیا ہے ۔ 

مصنف کے بارے میں