چوہدری نثار کی پریس کانفرنس ملتوی ، اب پیر کے روز پانچ بجے ہو گی

چوہدری نثار کی پریس کانفرنس ملتوی ، اب پیر کے روز پانچ بجے ہو گی

اسلام آباد: چوہدری نثار کی پریس کانفرنس ملتوی اب پیر کے روز پانچ بجے ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق آج ملتوی کی جانے والی پریس کانفرنس کل بروز سوموار پانچ بجے منعقد کی جائے گی۔


: ترجمان کا کہنا ہے کہ میڈیا سے درخواست ہے کہ اس حوالے سے قیاس آرائی سے گریز کیا جائے اور اسکو کوئی اور معنی نہ پہنائیں جائیں۔ پریس کانفرنس ملتوی ہونے کی وجہ محض ناسازطبیعت ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔۔۔۔۔