ن لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس میں صحافیوں کی نعرےبازی

ن لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس میں صحافیوں کی نعرےبازی

اسلام آباد: پمز اسپتال میں خاتون صحافی کے ساتھ بدتمیزی پرمسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس صحافیوں نے زبردست  احتجاج کیا۔صحافیوں نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ’شیم شیم‘ کے نعرے لگائے۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ ظلم کے ضابطے ہم نہیں ماتے اور ایف آئی آر ،ایف آئی آر کے نعروں سے گونجتا رہا ۔صحافیوں نے مطالبہ کیا کہ خاتون صحافی کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے پمز اسپتال کی اور عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جائے۔ وفاقی وزیر طارق فضل چودھر ی نے  یقین دہانی کرائی کہ  پمزاسپتال انتظامیہ نے جوزیادتی کی ہے،کارروائی کریں گے .


نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں