چین: تعمیر اتی مقام پر کرین گرنے سے 7افراد ہلاک ،2زخمی

گوانگ زو: چین کے جنوبی صوبے کے شہر گوانگ زو میں ایک زیر تعمیر علاقے میں کرین گرنے کے باعث 7افراد ہلاک اور 2زخمی ہو گئے۔

چین: تعمیر اتی مقام پر کرین گرنے سے 7افراد ہلاک ،2زخمی

گوانگ زو: چین کے جنوبی صوبے کے شہر گوانگ زو میں ایک زیر تعمیر علاقے میں کرین گرنے کے باعث 7افراد ہلاک اور 2زخمی ہو گئے۔


غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی حکومت کا کہنا ہے کہ واقعہ ضلع ہائی زو میں ایک زیر تعمیر مقام پر پیش آیا ،حادثہ اس قدر شدید تھا کہ 7 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ،ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو ملبے سے نکالا اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا ،زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔