ماہرہ خان کے بعد صبا قمر نے بھی سگریٹ تھام لیا

 ماہرہ خان کے بعد صبا قمر نے بھی سگریٹ تھام لیا
کیپشن: فوٹو: فائل

کراچی : مشہور و معروف اداکارہ صبا قمر نے پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوالیا ہے اور ان دنوں وہ اپنے کیریئر کے عروج پر ہیں۔ تاہم اب ان کی چند تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جن میں نامناسب لباس کے ساتھ ساتھ انہوں نے سگریٹ بھی ہاتھ میں پکڑ رکھی ہے۔



تفصیلات کے مطابق منظر عام پر ا?نے والی ان تصاویر میں صبا قمر مبینہ طور پر سگریٹ پیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس سے قبل نازیبا کوٹ پینٹ زیب تن کئے ہوئے ان کی ویڈیو منظر عام پر ا?ئی تھی جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔شعیب ملک نے ون ڈے کیرئیر میں ایک اور اعزاز حاصل کر لی