کوئٹہ : آئی جی آفس کے قریب بم دھماکا ، چار افراد ہلاک متعدد زخمی

کوئٹہ : آئی جی آفس کے قریب بم دھماکا ، چار افراد ہلاک متعدد زخمی

کوئٹہ: آئی جی آفس کے سامنے شہدا چوک پر زور دار دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور دس  زخمی ہوگئے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔


دھماکے سے ایک گاڑی مکمل طورپر تباہ ہوگئی ہے ذرائع کے مطابق دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی دور دور تک سنی گئی۔ امدادی ٹیمیں دھماکے کی جگہ روانہ کر دی گئی ہیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےکر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔