ایٹمی پلانٹ کی تیاری میں سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہئے

ایٹمی پلانٹ کی تیاری میں سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہئے

واشنگٹن: امریکی وزیر توانائی ریک پیری نے کہا ہے کہ پر امن مقاصد کے لئے ایٹمی پلانٹ تیار کرنے میں سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہئے۔


 امریکہ کو چاہئے کہ ایٹمی عدم پھیلاؤ کی شرائط کے ساتھ سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ایٹمی پلانٹ بنانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے روس یا پھر چین اس کی مدد کرسکتے ہیں۔میرا خیال ہے کہ ہمیں اپنے سعودی دوستوں کے ساتھ اس حوالے سے گفتگو کرنی