شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان کی تصویر سوشل میڈٰیا پر وائرل

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان کی تصویر سوشل میڈٰیا پر وائرل
کیپشن: image by Instagram

ممبئی : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان کی تصویر کی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جس کو مداحوں نے کافی پسند کیا۔

46309992f48697d2c2f75f7d8871c136

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کر دی جس کو مداحوں نے بے حد پسند کیا۔

f1323e8b9d1a98ae2599294d5f8f2741

شیئر کی گئی تصویر میں ثانیہ مرزا نے اذہان کو اپنی گود میں اٹھا رکھا ہے اور وہ اپنی والدہ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں موجود ہیں۔