ایوان صدر میں ایوارڈ زتقسیم  کرنے کی تقریب کا انعقاد

ایوان صدر میں ایوارڈ زتقسیم  کرنے کی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد :ملک کیلئے گراں قدر خدمات  سر انجام دینے والوں کو اعزازات دینے کیلئے  ایوان صدر میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔

 صدرمملکت عارف علوی  نے سکواش  لیجنڈ  جہانگیر خان اور جان شیر خان  کو نشان امتیاز  سے نوازا۔جسٹس ریٹائرڈ بھگوان داس ،میرحاصل خان بزنجو،صوفی غلام مصطفیٰ  اور اداکار قوی خان کو  نشان امتیاز بعداز مرگ  سے نوازا گیا۔

امریکی سفارت کار رابن رافیل کو ہلال پاکستان عطا کیا گیا ۔صدر عارف علوی نے گورنر سندھ   کامران ٹیسوری کو تمغہ امتیاز سے نوازا ۔اس کے علاوہ مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے افراد کو اعزازات دیئے گئے۔ 

مصنف کے بارے میں