لاہور : سینئر صحافی عبدالقیوم صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ زمان پارک میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے تہہ خانے سے 10 کروڑ روپے چوری ہوگئے ہیں ۔
سینئر صحافی عبدالقیوم صدیقی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ زمان پارک سے گرفتار ملازم نے پولیس کو بتایا ہے کہ دس ایم پی اے کی ٹکٹوں کے عوض کالے دھن کا کیش 50کروڑ روپیہ زمان پارک کے تہہ خانہ سے غائب ہو گیا ہے ۔
https://twitter.com/QayyumReports/status/1638861555700727815
انہوں نے کہا کہ اظہر مشوانی نے خبر کی تصدیق کی ہے اور کہا پراپرٹی ٹائیکون کی عطیہ کردہ کمائی غائب ہونے پر عمران خان سیخ پا ہیں۔