شیریں مزاری کا پارٹی ورکرز کی گرفتاری پر اقوام متحدہ سے رجوع

شیریں مزاری کا پارٹی ورکرز کی گرفتاری پر اقوام متحدہ سے رجوع

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے پارٹی ورکرز کی گرفتاری پر اقوام متحدہ (یو این) سے رجوع کر لیا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے ڈاکٹر ایلس جل ایڈورڈز کو لکھے گئے خط میں شیریں مزاری نے بتایا ہے کہ اسلام آباد پولیس ان کے ورکرز کو گرفتار کر رہی ہے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ 

e33b2aac56ccdaf2085248a7a4b6fd5a


شیریں مزاری نے اپنے خط میں علی بلال عرف ظل شاہ کی تصاویر اور پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی اقوام متحدہ (یو این) نمائندے کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں