جیمز بانڈ انتقال کر گئے

جمیز بانڈ انتقال کر گئے

جیمز بانڈ انتقال کر گئے

برطانیہ: بالی ووڈ  کی مایہ ناز  شخصیت جیمز بانڈ کا کردار ادا  کرنے والے ’’سر راجر مور‘‘ انتقال کرگئے۔

سرراجر کی فمیلی نے اس بات کی تصدیق ان کے ایک اکاونٹ سے کی ہے۔ سر راجر  14 اکتوبر 1927 کو سٹاک ویل لندن میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے جیمز بانڈ کی پہلی فلم سے کیرئیر کا آغاز کیا۔ اور شہرت اور خوب داد سمیٹی۔ اداکار کی مشہور جیمززبانڈ سیریز کی سات فلموں کے نام یہ ہیں۔

1:لیو اینڈ لٹ ڈائی:

2: دی مین ود دی گولڈن گن:

3:دی سپائے ہو لو ڈ می:

4:مون ریکر:

5: فور یور آئیز اونلی:

6: اوکٹوپسی:

7:ا ےویو ٹو اے کل:

اداکار نے 89 سال کی عمر میں وفات پائی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں