آصفہ بھٹو کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

آصفہ بھٹو کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

آصفہ بھٹو کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

کراچی : پاکستان میں انسداد پولیو مہم کی سفیر آصفہ بھٹو نے شاہ فیصل کالونی میں بچوں کو  سرپرائز  دے دیا،  پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے اور خوش گپیاں بھی کیں، بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا  پر تصاویر جاری کر دیں۔


سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو  کی صاحبزادی آصفہ بھٹو  زرداری نے شاہ فیصل کالونی میں 4 روزہ انسداد پولیو  مہم کا  افتتاح  کیا،  بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے اور خوش گپیاں بھی کیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں