الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں
کیپشن: فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں، پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 407 ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرد رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 92 لاکھ 24 ہزار 262 ہے، جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 4 کروڑ 67 لاکھ 31 ہزار 145 ہے۔ پنجاب کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 6 لاکھ 72 ہزار 868 ہے، سندھ کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 23 لاکھ 91 ہزار 244 ہے، خیبرپختونخوا کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ 53 لاکھ 16 ہزار 299 ہے، بلوچستان کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 42 لاکھ 99 ہزار 494 ہے، فاٹاکے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 25 لاکھ 10 ہزار 154 ہے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد7 لاکھ 65 ہزار348 ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: جونیئر قیادت کا جنگی حالات میں کردار انتہائی اہم ہے: آرمی چیف
 

 یہ خبر بھی پڑھیں: نواز شریف کا نام پانامہ میں نہیں پھر بھی 70 سے زائد پیشیاں بھگت چکے ہیں: مریم نواز
 

 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں