پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر میاں منظور احمد وٹو نے زرداری کو بڑا جھٹکا دیدیا

پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر میاں منظور احمد وٹو نے زرداری کو بڑا جھٹکا دیدیا
کیپشن: فوٹو بشکریہ یاہو

لاہور :پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر میاں منظور احمد وٹو نے اپنے خاندان سمیت پارٹی سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود بھی عام انتخابات میں حصہ نہیں لینگے ، ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر پنجاب منظور احمد وٹو نے پیپلز پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی بانی کارکن فوزیہ قصوری نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا
 آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لینگے جبکہ دوسری طرف جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود بھی عام انتخابات میں حصہ نہیں لینگے بلکہ انکے صاحبزادے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر مختلف انتخابی حلقوں سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں میدان میں آئینگے۔

 یہ خبر بھی پڑھیں: شاہ محمود قریشی کے بعد حامد خان نے بھی نااہل شخص کو پارٹی سے دور رکھنے کا مطالبہ کر دیا
 
   نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں