لیونارڈو ڈی کپریو کی دستاویزی فلم ”آئس آن فائر“11جون کو دکھائی جائے گی

لیونارڈو ڈی کپریو کی دستاویزی فلم ”آئس آن فائر“11جون کو دکھائی جائے گی


لاس اینجلس: اکیڈمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار لیونارڈو ڈی کپریوکی دستاویزی فلم ”آئس آن فائر“11جون کو دکھائی جائے گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ماحولیاتی مسائل پر مبنی دستاویزی فلم ”آئس آن فائر“ کا پریمیئر11جون کو ایچ بی او پر دکھایا جائے گا۔

لیونارڈو ڈی کپریو نے ففلم سے متعلق سوشل میڈیا پر 30 سیکنڈ پر مبنی وڈیو بھی شئیر کی ہے۔