مودی کی پارٹی نے انتخابات میں مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی

مودی کی پارٹی نے انتخابات میں مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی
کیپشن: image by Facebook

ممبئی : نریندر مودی کی جماعت بھارتیا جنتا پارٹی نے دوسری مرتبہ بھارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نریندر مودی کی جماعت بی جے پی نے بڑی واضح برتری سے بھارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے ۔

ابتدائی نتائج کے مطابق بھارتیا جنتا پارٹی کی جماعت نے انتخابات میں مجموعی طور پر 350 نشتیں حاصل کی ہیں جبکہ آزاد امیدواروں نے 84 نشستیں اپنے نام کی ہیں ۔

انتخابات میں مجموعی طور پر 108 نشستیں دیگر جماعتوں کے حصے میں آئی ہیں ، بڑی حریف جماعت کانگریس دوسری پوزیشن بھی حاصل نہیں کر سکی ہے ۔