مسلم لیگ ن نے اوکاڑہ کا جلسہ منسوخ کردیا

مسلم لیگ ن نے اوکاڑہ کا جلسہ منسوخ کردیا
سورس: File

اوکاڑہ : مسلم لیگ ن کا اوکاڑہ میں ہونے والا جلسہ بارش کے باعث  منسوخ کردیا گیا ہے۔ جلسے سے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور مریم نواز نے خطاب کرنا تھا۔ 

نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کا عوام رابطہ مہم کے سلسلے میں آج اوکاڑہ میں جلسہ تھا تاہم موسم کی خرابی کے باعث جلسہ منسوخ کردیا گیا  ہے۔ اسٹیج سے اعلان کے بعد کارکن واپس جانا شروع ہوگئے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں