نیب تحقیقاتی ٹیم نے عمران خان کو شامل تفتیش کرلیا، 20 سوالوں کے جواب طلب 

نیب تحقیقاتی ٹیم نے عمران خان کو شامل تفتیش کرلیا، 20 سوالوں کے جواب طلب 
سورس: file

راولپنڈی : 190 ملین پاؤنڈز برطانوی کرائم ایجنسی تحقیقات کیس سابق وزیر اعظم عمران خان نیب راولپنڈی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ عمران خان نیب راولپنڈی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوئے۔ 

ذرائع کے مطابق نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم عمران خان کو شامل تفتیش کر لیا۔ عمران خان سے 19 کروڑ پاؤنڈز کی غیر قانونی منتقلی سے متعلق 20 سوالوں کے جواب طلب کرلیے گئے ۔

مصنف کے بارے میں