رنویر سنگھ جب سلمان خان کے سٹور کے ہاہر پہنچے تو کیا ہوا؟ویڈیو وائرل

رنویر سنگھ جب سلمان خان کے سٹور کے ہاہر پہنچے تو کیا ہوا؟ویڈیو وائرل

ممبئی:معروف بھارتی اداکاررنویر سنگھ جب سلمان خان کے سٹور کے ہاہر پہنچے تو کیا ہوا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق معروف اداکار رنویر سنگھ نے فیشن کی دنیا میں ایک نیا نام پیدا کیا ہےنوجو ان نسل ان کے فیشن کے دلدادہ ہیں۔رنویر سنگھ جو بھی پہنتے ہیں وہی فیشن بن جاتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رنویر سنگھ سلمان خان کے سٹور کے سامنے ایڈی ڈاس کی لانچ کےلئے گئے تو سٹرک پرلوگوں کاہجوم اداکار کی ایک جھلک کے لیےاکٹھا ہو گیا تھا۔