خوشحال بلوچستان پروگرام، آرمی چیف کی زیر صدارت کوئٹہ میں اجلاس جاری

خوشحال بلوچستان پروگرام، آرمی چیف کی زیر صدارت کوئٹہ میں اجلاس جاری

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے۔ سپہ سالار کی صدارت میں سدر کمانڈ ہیڈ کوارٹرز میں خوشحال بلوچستان پروگرام پر اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق خوشحال بلوچستان پروگرام کا مقصد سماجی و معاشی ترقی اور امن و امان کے ذریعے صوبے میں دیرپا استحکام لانا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں