60 ہزار کی گاڑی

60 ہزار کی گاڑی

نیویارک: امریکی کمپنی نے سستی اور مختصر ترین الیکٹرک کار ”زیو ٹی تھری 1 مائیکرو“ متعارف کرا دی۔


تین سیٹوں والی یہ گاڑی انتہائی جاندار ہے اور 360 پونڈ (163 کلوگرام) وزن اٹھانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے، رکشہ کی طرز  پر بنائی گئی اس گاڑی کو سائز چھوٹا ہونے کے باعث پارک کرنا بھی آسان ہے، ایک دروازے والی اس گاڑی کی قیمت 570 ڈالر (تقریباً 60 ہزار روپے) ہے۔

نیوویب ڈیسک< News Source