فلم پدماوتی میں کیسے کیسے سین ہیں ؟؟؟ اہم نکشاف ہو گیا

فلم پدماوتی میں کیسے کیسے سین ہیں ؟؟؟ اہم نکشاف ہو گیا

ممبئی: بھنسالی پروڈکشن کی سی ای او شوبھا سنت نے کہا ہے کہ فلم پدما وتی میں قابل اعتراض مناظر شامل نہیں.


بھنسالی پروڈکشن کی سی ای او شوبھا سنت نے ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ فلم پدماوتی میں ایک بھی قابل اعتراض منظر عکسبند نہیں کیا گیا، یہ سب افواہیں ہیں۔فلم میں شاہد کپور، رنویر سنگھ ،دپیکا پاڈوکون، ادیتیا راو حیدری اور رضا مراد شامل ہیں۔فلم یکم دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

یاد رہے کہ معروف ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی اس فلم کا بڑی بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے اور شائقین کا کہنا ہے کہ یہ فلم ضرور جمود توڑے گی۔

نیوویب ڈیسک< News Source